لندن گیٹ وک ایئرپورٹ پر پانی کا بحران، مسافروں کو مشکلات

لندن گیٹ وک ایئرپورٹ پر پانی کا بحران، مسافروں کو مشکلات

لندن(اے ایف پی)برطانیہ کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شامل لندن گیٹ وک ایئرپورٹ پر پانی کے بحران کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق دونوں ٹرمینلز متاثر ہوئے ، ٹوائلٹس کی سہولت معطل، ریسٹورنٹس بند اور پانی کی دستیابی محدود ہو گئی ہے ۔پانی فراہم کرنے والی کمپنی ایس ای ایس واٹر کے مطابق قریبی واٹر ٹریٹمنٹ مرکز میں بجلی کی خرابی کے باعث پانی کی عارضی بندش کا مسئلہ پیدا ہوا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...