چین:مالی فراڈ ،پراپرٹی کمپنی کے بانی شو جیا یِن کو عمر قید،2ارب40 کروڑ ڈالر جرمانہ،تمام جائیداد ضبط

چین:مالی فراڈ ،پراپرٹی کمپنی کے بانی  شو جیا یِن کو عمر قید،2ارب40 کروڑ ڈالر جرمانہ،تمام جائیداد ضبط

بیجنگ(اے ایف پی) چین کی عدالت نے پراپرٹی کمپنی ایورگرینڈ کے بانی شو جیا یِن کو مالی فراڈ سمیت مختلف جرائم میں عمر قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے کمپنی پر مجموعی طور پر 15اعشاریہ82 ارب یوآن( 2ارب40کروڑڈالر) جرمانہ بھی عائد کیا،اور تمام جائیداد ضبط کرنیکا حکم دیا ۔ا یورگرینڈ نے 2021 میں قرض خواہوں کو ادائیگی میں مشکلات کے باعث ڈیفالٹ کیا تھا۔ عدالت کے مطابق 2016 سے 2021 کے دوران کمپنی اور اس کے بانی نے واجبات چھپا کر بڑے پیمانے پر مالی فراڈ کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...