یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں امریکی صدر کے 2 ایلچی ماسکو پہنچ گئے

یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں امریکی صدر کے 2 ایلچی ماسکو پہنچ گئے

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک )یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی کوششوں کیلئے مذاکرات سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دو اعلیٰ ایلچی ماسکو پہنچ گئے۔

سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر گزشتہ روزروسی دارالحکومت پہنچے تھے ۔امریکی خبر رساں ادارے ‘ایگزیوس’نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی ایلچی روسی صدر ولادیمیر پیوتن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی دونوں سے الگ الگ ملاقات کریں گے ۔ روس میں مذاکرات کے بعد دونوں ایلچی یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے کیف بھی روانہ ہوں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...