ایران جنگ میں ذہنی دباؤ، 5 ہزار امریکی فوجی تھکن اتارنے تھائی لینڈ پہنچ گئے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران مسلسل کئی ماہ سے سمندر میں سکیورٹی فرائض انجام دینے والے تقریباً 5 ہزار امریکی فوجی اہلکار طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کے ذریعے تھائی لینڈ کے شہر پٹایا پہنچ گئے۔۔۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران مسلسل کئی ماہ سے سمندر میں سکیورٹی فرائض انجام دینے والے تقریباً 5 ہزار امریکی فوجی اہلکار طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کے ذریعے تھائی لینڈ کے شہر پٹایا پہنچ گئے ،برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق امریکی فوجی ایران کے ساتھ جنگ کے بعد تھکن اتارنے پٹایا میں 5 روز قیام کریں گے جہاں انہیں آرام کرنے ، خریداری اور تفریح کے مواقع میسر ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments