روس اور شمالی کوریا کے درمیان پہلا زمینی پل کھل گیا

روس اور شمالی کوریا کے درمیان  پہلا زمینی پل کھل گیا

ماسکو(اے ایف پی)روس اور شمالی کوریا کے درمیان پہلے زمینی پل کا افتتاح کردیا گیا، دونوں ممالک نے دریائے تومن پر قائم پل کھولنے کی تقریب منعقد کی۔

روسی حکومت کے مطابق پل سے روزانہ 300 گاڑیاں گزر سکیں گی، جس سے تجارت اور مسافر ٹریفک میں اضافے کی توقع ہے۔ روسی وزیراعظم میخائل مشوستین نے کہا کہ نیا زمینی راستہ دونوں دوست ممالک کے روابط مزید مضبوط کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...