فرانس میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی،44 افراد زخمی

فرانس میں مسافر ٹرین پٹری  سے اتر گئی،44 افراد زخمی

پیرس (اے ایف پی)فرانس میں مسافر ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 44 افراد زخمی ہوگئے ، ایک 18 سالہ خاتون کی حالت تشویشناک ہے۔

 پولیس کے مطابق حادثے میں  ممکنہ تخریب کاری کے پہلو سے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ٹرین میں 186 مسافر سوار تھے ۔ حادثے کے بعد ہنگامی صورتحال نافذ کرکے 130 فائر فائٹرز، طبی ٹیموں اور 80 گاڑیوں کے ذریعے امدادی کارروائیاں کی گئیں۔ ریلوے لائن پر آمدورفت معطل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...