بچوں کا سکول بدل دیا

 بچوں کا سکول بدل دیا

لندن(اے ایف پی) برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن نے سکیورٹی خدشات کے باعث انگلینڈ میں تعلیمی سال شروع ہونے کے چند روز بعد ہی اپنے بچوں کا سکول تبدیل کردیا۔۔۔

 جوڑے نے 2020 میں شاہی ذمہ داریاں چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے کے بعد حال ہی میں برطانیہ میں دوبارہ سکونت اختیار کی ہے ۔ دونوں نے اپنے سات سالہ بیٹے شہزادہ آرچی اور پانچ سالہ بیٹی شہزادی للی بیٹ کو نجی سکول میں داخل کرایا تھا۔ ذرائع کے مطابق سکول تک طویل سفر اور ٹریفک کے باعث سکیورٹی مسائل پیدا ہوئے ۔ ہیری نے خاندان کیلئے دوبارہ پولیس سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...