ٹرمپ کی نیویارک کے میئر زہران ممدانی سے آج ملاقات طے

 ٹرمپ کی نیویارک کے میئر زہران  ممدانی سے آج ملاقات طے

نیویارک(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ آج پیر کو نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی سے ملاقات کرینگے ۔ X

نیویارک(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ آج پیر کو نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی سے ملاقات کرینگے ۔ میئر دفتر کے مطابق ملاقات گریسی مینشن میں ہوگی جو میئر کی سرکاری رہائشگاہ ہے ۔ نیویارک اور شہریوں کے مسائل پر بات چیت کی جائیگی۔ ٹرمپ اور ممدانی میں کئی ماہ تک تلخ بیانات کا تبادلہ ہوتا رہا، تاہم نومبر 2025 میں میئر کے انتخاب کے بعد دونوں کی پہلی ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوئی تھی۔ اوول آفس میں دونوں نے خوشگوار انداز میں ملاقات کی اور ملکر کام پر اتفاق کیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...