موسمیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسی ضروری ،وزیر خزانہ

موسمیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے  مضبوط پالیسی ضروری ،وزیر خزانہ

نیو یارک (دنیا نیوز)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام اور مقامی کمیونٹیز تک پہنچنے چاہئیں، موسمیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسی ضروری ہے ۔

نیویارک میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس سے خطاب میں وزیرخزانہ نے کہا کہ موسمیاتی منصوبوں کیلئے مالی وسائل تک رسائی بھی ضروری ہے ، ملکی سطح پر منصوبوں کو عملی شکل دینے کی صلاحیت بڑھانا ہوگی، اقدام کو صرف بات چیت تک محدود نہیں رہنا چاہیے ، عملی اقدامات پر اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...