گنی کے سابق وزیراعظم سیدیا تورے 81برس کی عمر میں چل بسے

  گنی کے سابق وزیراعظم سیدیا  تورے 81برس کی عمر میں چل بسے

کوناکری(اے ایف پی)گنی کے سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما سیدیا تورے 81 برس کی عمر میں پیرس میں چل بسے۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ سدیا تورے چند ہفتوں سے امریکن ہسپتال پیرس میں زیرعلاج تھے ۔ توری 2000 سے یونین آف ریپبلکن فورسز کی قیادت کر رہے تھے اور 2021 کی فوجی بغاوت کے بعد آئیوری کوسٹ میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے تھے ۔ توری نے 1996 سے 1999 تک وزیراعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...