جنوبی افریقی شہر جوہانسبرگ میں 2ماہ کے دوران 10 خواتین کی لاشیں برآمد

 جنوبی افریقی شہر جوہانسبرگ میں 2ماہ  کے دوران 10 خواتین کی لاشیں برآمد

جوہانسبرگ(اے ایف پی)جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے مشرقی علاقے ایکورہولینی میں پولیس نے مزید ایک خاتون کی لاش برآمد کرلی۔۔۔

 جس کے بعد گزشتہ دو ماہ کے دوران ملنے والی خواتین کی لاشوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق لاش قبرستان سے نیم برہنہ حالت میں ملی۔پولیس مختلف واقعات کے درمیان ممکنہ تعلق کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ جنوبی افریقا میں خواتین کے خلاف تشدد ایک سنگین مسئلہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...