عالمی منڈیوں میں تیل 3 فیصد مہنگا وال سٹریٹ میں مندی،یورپی سٹاک مارکیٹوں میں محدود کاروبار

 عالمی منڈیوں میں تیل 3 فیصد مہنگا  وال سٹریٹ میں مندی،یورپی  سٹاک مارکیٹوں میں محدود کاروبار

لندن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد پیر کو عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں 3 فیصد سے زیادہ بڑھ گئیں۔۔۔

 جبکہ وال سٹریٹ میں مندی اور یورپی سٹاک مارکیٹوں میں محدود کاروبار رہا۔ عالمی معیار برینٹ خام تیل 3 اعشاریہ 2 فیصد اضافے سے 107 اعشاریہ 63 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا، جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 95 اعشاریہ 61 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...