ایران :احتجاج کے دوران پولیس پر فائرنگ کے مجرم کو پھانسی

ایران :احتجاج کے دوران پولیس  پر فائرنگ کے مجرم کو پھانسی

تہران(اے ایف پی)ایران نے رواں سال حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سمیت متعدد الزامات میں سزائے موت پانے والے شخص کو پھانسی دے دی۔

ایرانی عدلیہ کے مطابق سیواش جمشیدی کو محاربہ، قومی سلامتی کے خلاف سازش اور دیگر الزامات میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ عدلیہ کی ویب سائٹ میزان کے مطابق جمشیدی کو فراڈ، دھمکیوں، چوری، غیر قانونی فوجی ہتھیار رکھنے اور اغوا میں معاونت سمیت دیگر جرائم کا بھی مجرم قرار دیا گیاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...