چین کا یورپی یونین سے کیمیائی درآمدات پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات کا آغاز

چین کا یورپی یونین سے کیمیائی درآمدات  پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات کا آغاز

بیجنگ(اے ایف پی)چین نے یورپی یونین سے درآمد ہونے والے صنعتی کیمیکل پی نائٹروٹولوین پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات شروع کردی ہیں۔

چینی وزارت تجارت نے بتایا کہ مقامی صنعت نے کم قیمت درآمدات سے چینی مارکیٹ میں نقصان پہنچنے کی شکایت کے بعد تحقیقات کی درخواست دی تھی۔ پی نائٹروٹولوین رنگوں، ادویات اور زرعی کیڑےمار مصنوعات کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ تحقیقات 12 ماہ میں مکمل ہونے کا امکان ہے ، تاہم مزید 6 ماہ کی توسیع ممکن ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...