میکسیکو:رواں سال قتل ہونے والے صحافیوں کی تعداد 9 ہوگئی

میکسیکو:رواں سال قتل ہونے والے صحافیوں کی تعداد 9 ہوگئی

میکسیکو سٹی(اے ایف پی)میکسیکو کی جنوبی ریاست اوکساکا میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سینئر صحافی حمورابی ہیوسکا منزانو کو قتل کردیا۔

 انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق رواں سال ملک میں قتل ہونے والے صحافیوں کی تعداد نو ہوگئی ہے ۔ مقتول ایک نیوز ویب سائٹ کے مالک تھے ، جس کے سوشل میڈیاپر 52 ہزار سے زائد فالوورز ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...