شمالی کوریا کے متعدد بیلسٹک میزائل تجربات، خطے میں کشیدگی

 شمالی کوریا کے متعدد بیلسٹک  میزائل تجربات، خطے میں کشیدگی

سیول(اے ایف پی)شمالی کوریا نے پیر کو اپنے مشرقی ساحل کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل داغے ، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔

جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق میزائل پیانگ یانگ کے علاقے سے بحیرہ جاپان کی جانب داغے گئے، جن میں سے بعض نے 900 کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کیا۔ جاپان نے بھی کم از کم ایک مشتبہ بیلسٹک میزائل کے تجربے کی تصدیق کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...