2027 میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں معمول پر آنے کا امکان نہیں:آئی ای اے

2027 میں عالمی منڈی میں  تیل کی قیمتیں معمول پر آنے  کا امکان نہیں:آئی ای اے

لندن (اے ایف پی)عالمی توانائی ایجنسی (آئی ای اے )کے سربراہ فاتح بیرول نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث 2027 میں تیل کی عالمی منڈی میں قیمتیں معمول پر آنے کے امکانات کم ہیں۔۔۔

فنانشل ٹائمز کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد خلیجی خطے سے تیل کی فراہمی متاثر ہوئی، جس کے نتیجے میں قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں۔ ریفائنریوں کو نقصان پہنچنے سے ڈیزل کی قیمتیں بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...