تہران :ٹرمپ کا جیل میں قید مجسمہ نصب، شہریوں کی سیلفیاں ، نعرے بازی
تہران(اے ایف پی)ایران کے دارالحکومت تہران میں ٹرمپ کو جیل میں قید دکھانے والا تھری ڈی آرٹ نصب کر دیا گیا۔
تجریش سکوائر میں کئی منزلوں کی بلندی پر بنائے گئے اس منظر میں ایک اداکار ٹرمپ کا روپ دھارے جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھائی دیتا ہے ۔ شہری اس تنصیب کے ساتھ سیلفیاں لے رہے ہیں، بعض افراد امریکی صدر کے خلاف نعرے بازی بھی کر رہے ہیں۔بلدیاتی حکام کے مطابق اس مہم کا مقصد انصاف کے مطالبے کو اجاگر کرنا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments