روس ، یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے ،6افرادہلاک،41زخمی

روس ، یوکرین کے ایک دوسرے  پر حملے ،6افرادہلاک،41زخمی

ماسکو،کیف (اے ایف پی)روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے ،6افرادہلاک،41زخمی ہو گئے ، یوکرین کے ڈرون حملوں میں روسی سرحدی شہر بیلگوروڈ میں2افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ۔

 روسی حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بیلگوروڈ کے علاقے میں 154 حملے کیے گئے ، جن سے رہائشی عمارتوں، گاڑیوں اور تجارتی مراکز کو نقصان پہنچا۔ دوسری جانب یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی حملوں میں دنیپرو اور وِنیتسیا کے علاقے میں 4 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...