افریقامیں ایبولا وائرس کے کیسز 10 ہزار سے تجاوز کرگئے

افریقامیں ایبولا وائرس کے کیسز  10 ہزار سے تجاوز کرگئے

کنشاسا (اے ایف پی) افریقا میں ایبولا وائرس کی تازہ وبا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 10 ہزار سے بڑھ گئی، جن میں زیادہ تر کانگو میں سامنے آئے ہیں۔۔

کانگو کے محکمہ صحت کے مطابق مئی میں وبا سامنے آنے کے بعد سے اب تک 10 ہزار 60 افراد وائرس سے متاثر جبکہ 4 ہزار 887 ہلاک ہوچکے ہیں۔ کینیا، نائجیریا اور یوگنڈا میں بھی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے براعظم کے مختلف حصوں میں پھیلتی وبا پر قابو پانے کو پیچیدہ چیلنج قرار دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...