بحرالکاہل میں منشیات سمگلنگ کشتی پر امریکی حملہ ،5افراد ہلاک

بحرالکاہل میں منشیات سمگلنگ  کشتی پر امریکی حملہ ،5افراد ہلاک

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی فوج نے مشرقی بحرالکاہل میں منشیات سمگلنگ کے شبہ میں ایک تیز رفتار کشتی کو نشانہ بنایا۔۔

، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق کشتی منشیات کی سمگلنگ کے معروف راستے پر سرگرم تھی۔ امریکی فوج نے ستمبر 2025 سے ایسی کشتیوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق اب تک بحیرہ کیریبین اور مشرقی بحرالکاہل میں حملوں کے دوران 235 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...