شادی نہیں کروں گی ،کترینہ کیف کاہمیشہ تنہارہنے کا فیصلہ
با لی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی نہیں کروں گی ،
ممبئی (شوبز ڈیسک) جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے انکشاف کیا ہے کہ حقیقتاً وہ نہیں جا نتی کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گی یا نہیں تا ہم جس حد تک ممکن ہو سکاوہ کنواری ہی رہیں گی۔ ان کاکہناتھاکہ شاید شادی ایک ایسا لفظ ہے جس کو میں سمجھ نہیں پائی اور مجھے نہیں لگتا کہ میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی ۔