فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد منال خان پر تنقید

فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہونے  کے بعد منال خان پر تنقید

اداکارہ منال خان فوٹوشوٹ کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں

کراچی( شوبز ڈیسک)ویڈیو میں منال خال اور ماڈل حسین لہری کسی برانڈ کے فوٹوشوٹ کیلئے موجود ہیں اور منال خان سیٹ پر لیٹی ہوئی ہیں۔ لوگ ان کے لیٹنے کے انداز پر کافی تنقید کررہے ہیں۔ کچھ لوگوں نے انہیں فوٹوشوٹ کے سیٹ پر مردوں کی موجودگی میں بڑے آرام سے لیٹنے پر بیہودہ قرار دیا تو کسی نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی طرف جارہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں