حریم فاروق نے کامیابی حاصل کرنے کا راز بتا دیا
اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے اپنی کامیابیوں تک پہنچنے کا راز بتادیا
کراچی (آئی این پی) حریم نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ اسی خوشی کو انھوں نے کامیابی کی ڈور میں ڈالتے ہوئے کہا کہ کامیابی خوشیوں کی کنجی نہیں ہے ، خوشیاں کامیابی کی کنجی ہیں۔حریم نے یہ بھی لکھا کہ آپ وہ کریں جو آپ پسند کرتے ہیں، تو آپ کامیاب ہوجائیں گے ۔