قریبی شخص نے کم عمری میں ’ریپ‘ کا نشانہ بنایا:ڈیمی لواٹو

قریبی شخص نے کم عمری میں ’ریپ‘ کا نشانہ بنایا:ڈیمی لواٹو

امریکی اداکارہ، گلوکارہ و نغمہ نگار 28 سالہ ڈیمی لواٹو نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 15 برس کی عمر میں اپنے قریبی شخص نے ‘ریپ’ کا نشانہ بنایا

نیویارک (این این آئی)ڈیمی لواٹو اگرچہ ماضی میں بچپن اور کم عمری میں استحصال کا شکار رہنے کا اعتراف کر چکی ہیں، تاہم پہلی بار انہوں نے بتایا ہے کہ 15 برس کی عمر میں ان کا ‘ریپ’ کیا گیا۔ ڈیمی لواٹو کا کہنا تھا کہ ان کے قریبی شخص نے ایک دن نشہ کرنے کے بعد نیم بے ہوشی کی حالت میں 15 برس کی عمر میں ‘ریپ’ کا نشانہ بنا ڈالا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...