امریکی گلوکار آر کیلی جنسی استحصال کے مقدمے میں قصور وارقرار

امریکی گلوکار آر کیلی جنسی استحصال کے مقدمے میں قصور وارقرار

امریکی گلوکار آر کیلی جنسی استحصال کے مقدمے میں قصور وار پائے گئے

واشنگٹن(این این آئی)نیویارک کی ایک جیوری نے نو مختلف جرائم میں انہیں سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سزا کا اعلان مئی 2022 سے قبل متوقع نہیں ہے ۔ انہیں کم از کم 10 برس سے لے کر عمر قید تک کی سزا ہو سکتی ہے ۔ انہیں 2019 کے موسم گرما میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد سے وہ جیل میں ہیں۔ آر کیلی پر دیگر الزامات کے علاوہ نابالغ بچوں کے جنسی استحصال، اغوا اور رشوت کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں