گوری منشیات کیس میں گرفتاربیٹے آریان خان سے ملنے جیل پہنچ گئیں

گوری منشیات کیس میں گرفتاربیٹے  آریان خان سے ملنے جیل پہنچ گئیں

بھارتی اداکارشاہ رخ خان کی اہلیہ گوری منشیات کیس میں گرفتار بیٹے آریان سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچ گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)انہوں نے بیٹے کوحوصلہ دیا ۔ آریان خان کی ضمانت کی درخواست پر ممبئی ہائی کورٹ میں آج سماعت ہو گی۔ممبئی کی عدالت کی جانب سے آریان خان کی درخواستِ ضمانت چار بار مسترد کرنے پر اُن کے وکیل نے ممبئی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...