دعا ہے پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتے :ریما

دعا ہے پاکستان ٹی ٹونٹی  ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتے :ریما

اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈمیں مسلسل کامیابیوں پر انتہائی خوشی ہے

لاہور(این این آئی)اوردعا ہے کہ پاکستان ٹائٹل جیتے ،پاکستانی کرکٹ کے کھیل سے بے پناہ پیار کرتے ہیں اس لئے کرکٹ کھیلنے والے کسی ملک کو کسی سازش کاشکارہوکر پاکستانیوں کو ان کے ملک میں مقابلے دیکھنے سے محروم نہیں کرناچاہیے ۔ ایک انٹرویو میں ریما نے کہا کہ میں دیار غیر میں بھی ہوں تو میرا دل پاکستان کیلئے دھڑکتا ہے پاکستانی ٹیم کیلئے یہ کہوں گی کہ تم جیتو یا ہاروہمیں تم سے پیار ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...