آئمہ بیگ ایف بی آر کی ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ

 آئمہ بیگ ایف بی آر کی  ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ

لاہور(اکنامک رپورٹر)انکم ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والے شوبز سٹارز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے ۔

گلوکارہ آئمہ بیگ انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ نکلی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گلوکارہ آئمہ بیگ کی گاڑیاں ضبط کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیا۔گلوکارہ آئمہ بیگ سال دوہزار اٹھارہ سے دوہزار بیس تک کے انکم ٹیکس کی نادہندہ ہیں۔ایف بی آر نے گلوکارہ آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...