بزرگ جوڑی منظر صہبائی اور ثمینہ احمد کے برلن میں سیر سپاٹے

بزرگ جوڑی منظر صہبائی اور  ثمینہ احمد کے برلن میں سیر سپاٹے

برلن(شوبز ڈیسک)سینئر اداکار منظر صہبائی نے اپنی اہلیہ اور سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہیں۔

دونوں ان جرمنی کے شہر برلین میں سرسپاٹے کررہے ہیں ۔منظر صہبائی نے مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’’برلن کے گرد و نواح سے ، پریوں کی کہانی کا سفر‘‘ جبکہ ایک اور کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ’’اپنے گھر کے سامنے ، ثمینہ‘‘، ساتھ ہی دل والے ایموجی بھی بنایا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں