ہم اداکاری کرتے ہیں، اپنی رائے نہیں دیتے:عائشہ عمر

ہم اداکاری کرتے ہیں، اپنی  رائے نہیں دیتے:عائشہ عمر

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فن اور فنکار کی سرحدیں نہیں ہوتیں، فنکار ڈرامہ یا فلم میں صرف اپنے کردار کو نبھانے کی کوشش کرتا ہے۔

کراچی میں گفتگو میں عائشہ عمر نے اپنی فلم ‘ڈھائی چال’ کی کہانی اور اپنے کردار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فنکار کی پہچان اس کے کام سے ہوتی ہے ۔ ‘کبھی یہ سوچ کر فلم سائن نہیں کرتی کہ کسی دوسرے پراجیکٹ کے لیے راستے بند ہوں، فلم یا ڈرامہ کی ضرورت کے مطابق ہم اداکاری کرتے ہیں، اس میں ہماری اپنی رائے نہیں ہوتی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں