ذہنی تناؤ میں مبتلا ہانیہ عامر کیلئے چندی گڑھ سے ریسکیو’’بادشاہ‘‘کی دبئی آمد

ذہنی تناؤ میں مبتلا ہانیہ عامر کیلئے چندی  گڑھ سے ریسکیو’’بادشاہ‘‘کی دبئی آمد

لاہور (شوبز ڈیسک)ہانیہ عامر کو ریسکیو کرنے کیلئے بھارتی گلوکار بادشاہ چندی گڑھ سے دبئی پہنچ گئے ۔۔

جبکہ گزشتہ دنوں ذہنی تناؤ کا شکار رہنے والی ہانیہ عامر انگلینڈ سے دبئی آئی ہیں۔ ہانیہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مداح بھارتی گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں،جس میں دونوں کوموج مستی کرتے دیکھا جاسکتاہے ۔اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھاہے کہ چندی گڑھ سے ریسکیوآگئی ہے ،واضح رہے ایک روز قبل ہانیہ نے ذہنی تناؤ میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیاتھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں