حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، تنقید کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع

حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، تنقید  کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ حمائمہ ملک کو بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔حال ہی میں حمائمہ ملک نے۔۔

 سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ لک کی جھلک شیئر کی جس پر تنقید کا نہ ختم ہونیوالا سلسلہ شروع ہو گیا۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانیوالی تصاویر میں انہیں سیاہ تولیے میں لپٹے دیکھا جاسکتا ہے ، خیال کیا جارہا ہے کہ انہوں نے اس کے اوپر جیکٹ بھی پہن رکھی ہے جبکہ قیاس کیا جارہا ہے کہ اداکارہ نے یہ تصاویر کسی سیلون میں لی ہیں تاہم مداح اس پر بہت سیخ پاہوئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں