فرح خان سپرسٹار ز کے فلم میں کام کرنے کیلئے مطالبات سے پریشان

فرح خان سپرسٹار ز کے فلم میں کام کرنے کیلئے مطالبات سے پریشان

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی ہدایتکارہ و کوریوگرافر فرح خان نے بتایا ہے کہ فلم انڈسٹری میں بڑے سپر سٹارز کی جانب سے۔۔

 کافی مطالبات کئے جاتے ہیں، جس میں مہنگی چیزوں کے ساتھ ان کے ذاتی استعمال اور عملے کیلئے متعدد وینز بھی شامل ہیں۔ آج کل اداکار اس وقت تک کام شروع نہیں کرتے جب تک وینٹی وینز نہیں آجاتیں ،ان وینز میں کافی سہولت موجود ہوتی ہے اس کے باوجود یہ لوگ اپنی مرضی سے ان وینز میں اپنی لئے سہولیات کا بندوبست کرنے کا کہتے ہیں جس سے میں پریشان ہوتی ہوں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں