سدرہ منیر نئی ڈرامہ سیریل میں کاسٹ ،ریکارڈنگ کا آغازاگلے ماہ ہوگا

سدرہ منیر نئی ڈرامہ سیریل میں کاسٹ ،ریکارڈنگ کا آغازاگلے ماہ ہوگا

لاہور (شوبز ڈیسک )اداکارہ سدرہ منیر کو نئی ڈرامہ سیریل میں کاسٹ کرلیا گیا ،وہ ڈرامہ سیریل ’’تیرے بن نہیں رہنا‘‘میں نامور اداکاروں کے۔۔

 ساتھ اپنے جوہر دکھائیں گی ۔ڈرامہ کے رائٹر وڈائریکٹر اشفاق چودھری اور پروڈیوسر امین کشمیر ی ہیں ،ڈرامے کی ریکارڈنگ کاآغاز اگلے ماہ ہوگا اور تمام ترریکارڈنگ لاہور میں کی جائیگی ۔اداکار فیروز خان ،احسن خان اور جاوید شیخ کے ساتھ کئی نئے چہرے بھی اس ڈرامے کا حصہ ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں