سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں:امریکی گلوکارہ بلی ایلش

سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں:امریکی گلوکارہ بلی ایلش

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک ) معروف امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی میں ڈپریشن کے طویل دورانیے سے گزر رہی ہوں اور سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ۔ رولنگ سٹون کے ساتھ ایک انٹرویو میں۔۔

 9 مرتبہ گریمی ایوار ڈ اور 2 مرتبہ آسکر ایوارڈ یافتہ گلوکارہ نیدماغی صحت کے مسائل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی پوری زندگی میں واقعی کبھی خوش انسان نہیں رہی ، میں نے اپنی پوری زندگی بہت زیادہ ڈپریشن کا سامنا کیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں