جنسی زیادتی کا جرم، ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ

جنسی زیادتی کا جرم، ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ

نیویارک (شوبزڈیسک) جنسی زیادتی کے جرم میں قید ہالی ووڈ کے فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کو سنائی گئی سزا نیویارک کی عدالت نے منسوخ کردی، عدالت نے قرار دیا ہے۔۔

 کہ ہاروی کو شفاف ٹرائل کا موقع ہی نہیں دیا گیا۔ہاروی وائنسٹین کے خلاف الزامات 2017 میں سامنے آئے تھے جس کے بعد می ٹو مہم شروع ہوگئی تھی۔ ہاروی کو دو مقدمات کا سامنا تھا، پروڈکشن معاون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور اداکارہ بننے کی خواہشمند کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں انہیں 2020 میں 23 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں