مسلم مخالف بیان ،لارا دتہ نے مودی کو بہادر قرار دیدیا

مسلم مخالف بیان ،لارا دتہ نے مودی کو بہادر قرار دیدیا

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ نے مسلم مخالف بیان دینے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بہادر قرار دیا۔ مودی نے ریاست راجستھان میں سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے۔۔

 مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دیا تھا جس پر انہیں سیاسی جماعتوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے بھی تنقید کا سامنا ہے ۔تاہم لارا دتہ نے ایک انٹرویو کے دوران مودی کے مسلم مخالف بیان پر انہیں بہادر قرار دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں