اگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ 5منٹ میں کرلیا :پرینیتی چوپڑا

اگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ 5منٹ میں کرلیا :پرینیتی چوپڑا

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ ان سے ملاقات کے۔۔

 بعد پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا، یہ سوچے بغیر کے وہ پہلے سے شادی شدہ اور ان کے بچے بھی ہیں۔ 35 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے شوہر سے تعلقات کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری ملاقات لندن میں ہوئی اور میں نے عمومی طور پر جیسے ہائے کہتے ہیں کہہ کر آگے بڑھ گئی۔ یہ میرے سامنے ناشتے پر بیٹھے میں نے انھیں دیکھا اور سوچا کہ ان سے شادی کرنا چاہتی ہوں، یہ خدا کی طرف سے تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں