سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ  کا پانچواں ملزم گرفتار

ممبئی (شوبزڈیسک ) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے سلسلے میں معاونت کرنے والے پانچویں ملزم کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔۔

۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس معاملے میں پانچویں ملزم کو پولیس نے راجستھان سے گرفتار کیا جس کی شناخت محمد چودھری کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق محمد چودھری نے اتوار 14اپریل کو گلیکسی اپارٹمنٹس میں فائرنگ کے واقعے کو انجام دینے میں دو شوٹروں کی مدد کی تھی جو کہ زیر حراست ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں