اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

اداکارہ زرنش خان نے چہرے  کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

لاہور (شوبزڈیسک) پاکستانی اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا۔ نجی ٹی وی کے۔۔

 مارننگ شو میں زرنش خان نے بتایا کہ جلد کو ترو تازہ رکھنے کیلئے وہ لیموں اور چینی سے سکرب کرتی ہیں، اگر چینی کی جگہ شہد شامل کرلیا جائے تو اور بھی بہتر ہے ، اس کے علاوہ جلد پر کیسٹر آئل بھی لگانا چاہیے ۔بالوں کی خوبصورتی اور نشوونما کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ دہی اور انڈے کے پیسٹ کے فوائد سے تو سب ہی واقف ہیں اس لیے کسی چیز کو اتنا مت سوچیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں