اداکارہ جویریہ عباسی کی ‘‘مسٹری مین’’ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری

اداکارہ جویریہ عباسی کی ‘‘مسٹری مین’’ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے ‘‘مسٹری مین’’ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی۔

انسٹاگرام سٹوری پر اداکارہ نے انگوٹھی پہنے مسٹری مین کیساتھ تصویر شیئر کی، اداکارہ کا ہاتھ کسی مرد کے ہاتھ پر رکھا دیکھا جاسکتا ہے، تصویر کو گاڑی میں بیٹھ کر لیا گیا ہے۔ تصویر کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سے ہی سوالات کیے جارہے ہیں کہ آخر وہ کون شخص ہے جسے جویریہ عباسی نے اپنے ہمسفر کے طو رپر چُنا ہے تاہم اداکارہ نے چُپ سادھ رکھی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں