جذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’ ’بوبی‘‘میں شامل کیا:ڈمپل کپاڈیا

جذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’ ’بوبی‘‘میں شامل کیا:ڈمپل کپاڈیا

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ کی سینئر اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جذام کی بیماری کے باوجود راج کپور نے فلم ‘بوبی’ میں شامل کیا تھا۔

جب ان کی عمر 12 برس تھی تو وہ جذام کا شکار ہوگئیں اور ایک مشہور فلم ڈائریکٹر نے انہیں اسکول سے نکالنے کی دھمکی دی تھی۔ راج کپور نے ‘بوبی’ کے پہلے آڈیشن میں انہیں مسترد کردیا اور کہا کہ وہ فلم کے ہیرو رشی کپور سے بڑی لگتی ہیں لیکن دوسرے آڈیشن میں وہ ان کو فلم لینے پر راضی ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں