کپل شرما کی کامیڈی فلم ‘کس کس کو پیار کروں’ کے سیکوئیل کیساتھ واپسی

کپل شرما کی کامیڈی فلم ‘کس کس کو پیار کروں’ کے سیکوئیل کیساتھ واپسی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ کے کامیڈین اداکار کپل شرما اپنی 2015 کی ہٹ فلم ’کس کس کو پیار کروں‘ کے سیکوئل ’کس کس کو پیار کروں 2 کے ساتھ بڑی سکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطا بق فلم کی ہدایت کاری انوکالپ گوسوامی کریں گے جبکہ عباس مستان تخلیقی نگران کے طور پر کام کرینگے، کپل شرما نے باضابطہ طور پر ’کس کس کو پیار کروں 2 میں کام کرنے کے لیے سائن کرلیا اور اس سال کے آخر تک شوٹنگ شروع کرنے کی توقع ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں