’’دیا بین‘‘کو بگ باس میں لانے کیلئے سب سے بڑی آفر کا انکشاف

’’دیا بین‘‘کو بگ باس میں لانے  کیلئے سب سے بڑی آفر کا انکشاف

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت کے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ میں دیا بین کا مرکزی کردار ادا کرنے والی معروف اداکار دیشا وکانی کو۔۔۔

 ریئلٹی شو بگ باس کے سیز 18 میں میں لانے کے لیے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس رپورٹس میں بتایا گیا کہ بگ باس کے میکرز نے دیشا وکانی کو بگ باس کے نئے سیزن کا حصہ بنانے کے لیے 65 کروڑ کی بھاری رقم کی پیشکش کی لیکن اداکارہ نے پیشکش ٹھکراتے ہوئے معذرت کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں