فی الحال شادی کیلئے کسی کو تلاش نہیں کر رکھا:حاجرہ یامین

 فی الحال شادی کیلئے کسی کو تلاش نہیں کر رکھا:حاجرہ یامین

لاہور(شوبزڈیسک)معروف اداکارہ حاجرہ یامین نے جیون ساتھی کی خوبیوں بارے کر بات کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال شادی سے متعلق نہیں سوچ رہی، شادی بعد کی بات ہے، پہلے کوئی ایسا انسان ملے جس کے ساتھ زندگی گزاری جاسکے۔

وقت کے ساتھ انسان اور چیزیں تبدیل ہو جاتی ہیں، اس لیے اب جب کسی مرد سے ملتی ہوں تو ذہن میں پہلا سوال یہی آتا ہے کہ کیا یہ شخص میرے بچوں کے لیے صحیح رہے گا یا نہیں؟،اداکارہ نے یہ واضح کیا کہ فی الحال میں نے شادی کے لیے کسی کو تلاش نہیں کر رکھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں