اپنی ہی گولی سے زخمی گووندا ہسپتال سے ڈسچارج، ویڈیو وائرل

اپنی ہی گولی سے زخمی گووندا ہسپتال  سے ڈسچارج، ویڈیو وائرل

ممبئی(شوبزڈیسک ) ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والے مقبول اداکار گووندا کوہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو تقریباََ 5 بجے کے قریب گووندا اپنی ہی ریوالور سے گولی لگنے کے باعث زخمی ہوگئے تھے ۔ سوشل میڈیا پر گووندا کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ہسپتال کے باہر موجود ہیں اور وہیل چیئر پر بیٹھے ہیں۔اداکار کے ہمراہ، اُن کی اہلیہ سنیتا آہوجا اور بیٹی کو بھی دیکھا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں