مذہبی رہنما کی سلمان خان کو دلہن تلاش کرکے دینے کی پیشکش

مذہبی رہنما کی سلمان خان کو دلہن  تلاش کرکے دینے کی پیشکش

ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان بگ باس کے نئے سیزن کے میزبان کے طور پر واپس آ رہے ہیں۔

، جہاں پوکی بابا کے نام سے مشہورہندو مذہبی رہنما اور قصہ گو انیرودھاچاریہ نے انہیں دلہن تلاش کرکے دینے کی بھی پیشکش کردی ہے ۔وائرل ہونے والے شوکے نئے پرومومیں دیکھا جاسکتاہے کہ بگ باس کے نئے سیزن کے دوران پوکی بابا نے مقابلے کے شرکا کو زندگی کے بارے میں مشورے دینے کی بھی پیشکش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں