مداحین چاہت فتح علی خان کا ‘‘توبہ توبہ’’ لازمی دیکھیں:کرن جوہر

مداحین چاہت فتح علی خان کا ‘‘توبہ توبہ’’ لازمی دیکھیں:کرن جوہر

ممبئی(شوبزڈیسک)پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان کے ‘‘توبہ توبہ’’ پر جہاں موسیقی کے شائقین تنقید کرتے ہوئے پناہ مانگتے نظر آئے وہیں۔۔۔

 بھارتی فلمساز کرن جوہر نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ چاہت فتح علی خان کا ورژن لازمی دیکھیں۔دوسری جانب اصل گانے کے گلوکار کرن اوجلا کو چاہت نے بالکل بھی متاثر نہیں کیا۔ گلوکار کرن اوجلا نے روتے ہوئے ایموجی کے ساتھ ردعمل دیا کہ’’انکل نہ کرو پلیز‘‘۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں