قتل کی دھمکیوں کے بعد شوٹنگ کے حق میں نہیں ہوں:سلمان خان

قتل کی دھمکیوں کے بعد شوٹنگ کے  حق میں نہیں ہوں:سلمان خان

ممبئی(شوبزڈیسک ) سلمان خان نے انکشاف کیا کہ وہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی دھمکیوں کی وجہ سے شوٹ پر آنے کے حق میں نہیں تھے۔۔۔

 تاہم انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ کمٹمنٹ کی وجہ سے شوٹنگ جاری رکھی۔بگ باس کے ویکینڈ کا وار ایپیسوڈ میں گھر کے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ قسم خدا کی یار، جو کچھ میرے ساتھ ہو رہا ہے ، مجھے یہاں نہیں آنا تھا۔ لیکن یہ ایک کمٹمنٹ ہے ، اس لیے آیا ہوں۔ یہ میرا کام ہے ، اور میں اسے پورا کرنے آیا ہوں۔ حالانکہ میں فی الحال کسی سے ملنے کا دل نہیں چاہتا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں